جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے لاپتہ طالب عم نجیب احمد کی والدہ اور بہن نے آج یہاں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کرکے اس کا پتہ لگانے کی درخواست کی۔
right;">نجیب احمدکا پندرہ اکتوبر سے کوئی پتہ نہیں چل پارہا ہے ۔
اس سے پہلے یونیورسٹی کے اے وی بی پی کے چند طلبہ کے ساتھ ان کی تکرار ہوگئی تھی۔